کرائمز
دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، ما ل مسروقہ برآمد
لاہور / لٹن روڈ (آئی این پی )لٹن روڈ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی دو رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل اور غیر قانونی 2 پسٹل برآمد ،ملزمان لٹن روڈ میانی قبرستان سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے،ملزمان گلی محلوں مارکیٹ بازار اور رش والے مقامات پر واردات کرتے،ملزمان بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکل لیکر رفو چکر ہو جاتے ،گرفتار ملزمان میں عتیق الرحمٰن اور ساتھی آزاد شامل مقدمات درج تفتیش جاری،لٹن روڈ پولیس کو متحرک گینگ کی گرفتاری پر شاباش،سٹریٹ کریمنلز کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں، ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی