کرائمز

چونیاں : ثقلین عرف ثقلینی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار

چونیاں(مرکزی پریس کلب HMGTC) ہاؤس ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ثقلین عرف ثقلینی ڈکیت گینگ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا گیا، 60 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد، ڈاکو گن پوائنٹ پر گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر ڈکیتیاں کرتے مزاحمت پر فائر مارنے سے بھی دریغ نہیں کرتے تھے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت اور ڈی ایس پی چونیاں رانا محمد زاہد کی نگرانی میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا ایس ایچ او ارسلان احمد نے مرکزی پریس کلب حافظ میڈیا گروپ تحصیل چونیاں کے وفد کو بتایا کہ ہاؤس ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ثقلین عرف ثقلینی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار کر لئے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button