کرائمز
گوگیرہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 10 کلو چرس برآمد
اوکاڑہ(عبدالوحید انصاری ) گوگیرہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 10 کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ گوگیرہ کے ایس ایچ او ناصر جاوید اور سب انسپکٹر روف اسمعیل نے پولیس نفری کے ہمراہ دوران گشت ایک منشیات فروش فدا حسین کوگرفتار کر لیا گیا جس کے قبضہ سے 10 کلو 260 گرام چرس برآمد کر کے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ملزم گوگیرہ اور گردونواح میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں#