کرائمز

پنجاب: اسموگ سے مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائینس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار 24 افراد پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوئے۔صوبے بھر میں دمے کے 4 ہزار 211 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور میں رپورٹ ہونے والے کیسز میں 3 ہزار 690 پھیپھڑوں جبکہ دمے کے 209 مریض شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button