کرائمز

احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد۔تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئیذرائع کے مطابق کنٹینرز میں کافی مقدار میں مال موجود تھا پولیس اور انتظامیہ نے کنٹنرز تو رکھوا دئیے تاہم خالی نہ کروائے گئے جس کے باعث آگ لگ گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پورے اسلام آباد میں کنٹینرز تو رکھے گئے کسی کو یہ معلوم نہیں کہ کس کنٹینرز میں کیا کچھ مواد موجود ہوگا،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ریسکیو اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے ،پولیس اور ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کے لیے روانہ ہوچکی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی تھانہ پولیس اہلکاروں میں بھی خوف پایا جارہا ہے۔کہ ایسا کچھ مواد نہ ہوجس سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے ،آگ مزید بڑھتی جارہی ہے ٹریفک کو مزید روک دیا گیا ہے ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button