کرائمز

لاہور: مناواں / قبضہ مافیا کا سونیاکے گھر پر دھاوا،بہیمانہ تشدد

لاہور/ مناواں (اعظم بٹ / انویسٹی گیٹو ایڈیٹر روزنامہ کرائمز پوائنٹ ) تھانہ مناواں کی حدود الرحیم گارڈن رات کی تاریکی میں سونیا نامی خاتون پہ گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش , قبضہ گروپ اویس وقاس افضل وغیرہ نے ناکامی پر سونیا نامی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا ویڈیو منظر عام پر اگئی , ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون پر وقاص افضل نامی شخص تشدد کر رہا ہے , سونیا نامی خاتون نے اپنے بچاؤ کے لیے 15 ایمرجنسی پولیس کو کال کی تھانہ مناواں کی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے رشوت لے کر واپس چلی گئی خاتون کا الزام , سونیا نامی خاتون کو پہلے بھی یہ افراد تشدد کا نشانہ بنا چکے ہیں جس کی ایف ائی ار تھانہ مناواں میں درج ہے,مار پیٹ کرنے والے افراد کیسوں کی پیروی سے روکنا چاہتے ہیں گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں خاتون کا الزام , تھانہ مناواں الرحیم گارڈن کی ریاشی سونیا نامی خاتون نے اپنے گھر سے متعلق عدالت سے حکم امتنائی لے رکھا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button