کرائمز
خاوند کا بیوی پر بہیمانہ تشددکا معاملہ ،سی پی او فیصل آباد کانوٹس
فیصل آباد ( خالدپرویز سے)خاوند کا بیوی پر بہیمانہ تشددکا معاملہ ،سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے معاملہ کانوٹس لیتے ہوئےایس پی لائلپورٹاؤن کوملزم کی فوری گرفتاری عمل میں لا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ،ملزم عابد رحمان نے بیٹا نہ ہونے پربیوی سے لڑائی جھگڑا کا معمول بنا رکھا تھا ۔عابد رحمان نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ،شوہر نے قتل کرنے کی دھمکیاں دےکر بیوی کو خاموش رہنے پر مجبور کیا ۔،عورتوں اور بچوں پر تشد د کسی صورت برداشت نہیں کیاجائےگا۔ سی پی اوکامران عادل