کرائمز
کامونکی: ساتھی مزدور کو زبردستی اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)چار اوباش افراد نے ساتھی مزدور کو زبردستی اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،بتایا گیا ہے کہ رسولنگر کا پندرہ سالہ (ح) سرف بنانے والی فیکٹری میں کام کرتا ہے،گذشتہ روز وہ کام پر گیا جہاں پر اسکے ساتھ کام کرنے والے مزدوروں بشیر،قادر،علی رضااور جاوید نے زبردستی اس کو اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنادیا،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔