کرائمز

ڈکیت گینگز، اشتہاریوں کی گرفتاریوں کو ہر ممکن یقینی بنائے:ڈاکٹر غیور

لاہور (کرائمز پوائنٹ )اجلاس میں صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز کی شرکت،اجلاس میں عید الاضحی کی آمد اور سیکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا،گداگروں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کی ہدایت،ہوائی فائرنگ، اسلحہ کیخلاف کی بنیاد پر سرچ آپریشن کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی اوز کو خود سرچ آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت،،موٹر سائیکل چوروں اور منشیات فروشوں کیخلاف مہم کو تیز کریں۔ ،ڈگیت گینگز، اشتہاریوں کی گرفتاریوں کو ہر ممکن یقینی بنائے،زیر التوا، روڈ سرٹیفیکیٹس کو جلد مکمل کریں،جرائم کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن و آپریشنز جاری ہیں ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button