3 ملزمان قحبہ خانہ میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے خاتون اور نائکہ سمیت گرفتار
قصور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )SHO تھانہ سٹی پتوکی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ۔3 ملزمان قحبہ خانہ میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے خاتون اور نائکہ سمیت گرفتار ڈی ایس پی پتوکی ملک طاہر صدیق کی ہدایت پر پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے پرانی منڈی میں نسرین اختر عرف نتاشہ کے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا تو قحبہ خانے میں تماش بین رضوان اور یاسمین اور نسرین غیر اخلاقی افعال میں مصروف تھے جن کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے انشاءاللہ علاقہ تھانہ سٹی پتوکی میں تمام منشیات فروشوں جواریوں، قحبہ خانے چلانے والوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے تک آپریشن جاری رہے گا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اطلاع دے کر اس جہاد میں محکمہ پولیس کا ساتھ دیں۔ آپ کا نام پوشیدہ رکھا جائے گا انسپکٹر عابد محمود چھینہ SHO تھانہ سٹی پتوکی…