کرائمز
سرکاری اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی،ایم او پلاننگ
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )لوکل گورنمنٹ کے شعبہ پلاننگ کے ایم او پلاننگ محمد سلیم کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا ہے ان پر خود وزٹ کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان کے خلاف مقدمات کے اندارج کے ساتھ ساتھ ریکوری کا سلسلہ بھی شروع کیا جائے گا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث اہلکاروں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کی جائیگی۔