کرائمز

شاہدرہ /پشاور سے منشیات کی سپلائی لانے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور / شاہدرہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی کاروائی لاکھوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام پشاور سے منشیات کی سپلائی لانے والے دو ملزمان چوکی سگیاں پولیس کی گرفت میں ملزمان کے قبضہ سے 20 کلو 400 گرام چرس برآمد ملزمان لاہور شہر کے مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتے،ملزم شبیر کے قبضہ سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد،جبکہ ملزم شاہد سے 9 کلو 600 گرام چرس برآمد ہوئی،ملزمان سپلائی کے لیے لوڈر گاڑی مزدا کا استعمال کرتے،ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،انسداد منشیات فروشی کے خلاف بڑی کاروائی پر شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی ٹیم کو شاباش،انچارج چوکی سگیاں نعمان اور ٹیم کے لیےتعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا ،حکومت پنجاب کے احکامات پر منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button