کرائمز
تیرہ سالہ لڑکے کو ڈیرے پر لیجا کر زبردستی شراب پلا کر بدفعلی کی کوشش
تیرہ سالہ لڑکے کو ڈیرے پر لیجا کر زبردستی شراب پلا کر بدفعلی کی کوشش
کامونکی(عبدالجبارانصاری سے)دواوباش اافراد کی تیرہ سالہ لڑکے کو ڈیرے پر لیجا کر زبردستی شراب پلا کر بدفعلی کی کوشش،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں گھوماں کے تیرہ سالہ ابو حنظلہ کو گاؤں کاہی سجاول اور عدیل ورغلاکر اپنے ڈیرے پرلے گئے جہاں پر ملزمان نے اس کو پہلے زبردستی شراب پلائی اور بعد میں اس کے بدفعلی کرنے کی کوشش مگر ناکام رہے،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔