کرائمز

07 بچوں کو بے دردی سے قتل کرنیوالے سفاک ملزم کو سزائے موت کا حکم

مظفرگڑھ(عاطف رانا ) علی پور میں بیوی اور 07 بچوں کو بے دردی سے قتل کرنیوالے سفاک ملزم کو سزائے موت کا حکم، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج علی پور غلام مجتبی بلوچ نے ملزم کو 08 بار سزائے موت اور 05 لاکھ فی کس جرمانے کی سزا سنائی، ڈی پی او حسنین حیدر کی زیرنگرانی تھانہ صدر علی پور کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر سجاد کشک نے بہترین تفتیش اور ٹھوس ثبوتوں کی روشنی میں ملزم کو سزا سنائی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button