کرائمز

پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی،پتنگ سپلائر گرفتار

راولپنڈی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )وارث خان پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی کے دورانپتنگ سپلائر گرفتار کر لیا گیا،15 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پتنگ سپلائرکو گرفتار کرلیا،15پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمدہوئیں،وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا، ایس پی راول سعد ارشد کاکہنا تھا کہ پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button