کرائمز

شیر وخوار بچوں کو اغواء کر کےخرید و فروخت کرنے والے گروہ پکڑا گیا

لاہور / چوہنگ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چوہنگ کے علاقے میں شیر وخوار بچوں کو اغواء کر کےخرید و فروخت کرنے والے گروہ پکڑا گیا۔گروہ سے ایک 3 دن کا بچہ اور ایک 16 روز کی بچی برآمد۔ملزمان میں شہناز،ثنا، مشاعل۔محمد رمضان، محمد شہباز، محمد شہباز، مطیع الرحمن، محمد یعقوب ۔انعام عباس، فاطمہ، کنزہ، زنیب اور معراج بی بی شامل ہیں۔ایک ملزم انعام عباس موقع سے فرار ہو گیاخواتین ملزمان نے ابتدائی تفتیش بچوں کو خریدو فروخت کرنے کا اعتراف کیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔،ملزمان نے شیر خوار بچوں کو کہا ں سے اغواء کیا تفتیش جاری ہے۔۔پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button