کرائمز

ایس ایچ او سبزہ زار کی کاروائی ،02 ناجائز فروش گرفتار

لاہور / سبزہ زار (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ایس ایچ او سبزہ زار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02 ناجائز فروش گرفتار کر لئے،،ملزمان مختلف تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں، میں ناجائز فروشی کرتے تھے،،بدنام زمانہ ملزم غلام قاسم سے 14 سو 40 گرام چرس اور ملزم عدنان نواز سے 20 لیٹر زہریلی شراب برآمد،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش،نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button