کرائمز
فیصل ٹاؤن پولیس ان ایکشن، 2 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار
لاہور / فیصل ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )فیصل ٹاؤن پولیس نے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان کو خفیہ اطلاع اور دوران سنیپ چیکنگ مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا ،مڑیاں سٹاپ ناکہ بندی کے دوران 4 مقدمات میں مطلوب اشتہاری زبیر و شراب فورش وسیم گرفتار ،اشتہاری کیخلاف نقب زنی،چوری کے مقدمات درج ہیں شراب فروش سے 2 بوتلیں شراب برآمد ،ملزمان میں سحرش، شازیہ، اسلم، مبشر، ضعیر، کاشف، خالد شامل، ایس ایچ او فیصل ٹاؤن ،ملزم جابر نے لگیری ون ہوٹل کی آڑ میں قبحہ خانہ بنارکھا تھا،ملزمان کیخلاف مقدمات درج، انویسٹیگیشن کے حوالے،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن