کرائمز
ذہنی معذورمعمر شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
لاہور(کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ میں ٹرین کیلئے آکر 70سالہ بزرگ جاں بحق ہو گیا ایدھی ترجمان کے مطابق مصری شاہ کے علاقے میں 70 سالہ بزرگ ریلوے کراسنگ عبور کرتے ہوئے ترین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت بشیر کے نام سے ہوئی پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اس کی لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔