کرائمز

لاہور :مستی گیٹ پولیس نے دو رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا

لاہور(آئی این پی )مستی گیٹ پولیس نے دو رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مسی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی ورداتوں میں ملوث ملزمان اجمل اور بلال کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1 موٹر سائیکل 2 موبائل، غیر قانونی اسلحہ اور 40 نئے جوتوں کے ڈبے برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان اندرون سٹی سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے اور مسروقہ مال آپس میں تقسیم کرلیتے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button