کرائمز

اوکاڑہ کی حدود 29/30 ٹو ایل میں فائرنگ ، نوجوان زخمی

اوکاڑہ (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود 29/30 ٹو ایل میں فائرنگ ، نوجوان زخمی، ملزمان منور وغیرہ نے کاشف کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، مضروب کاشف کی ٹانگ اور پیٹ میں فائر لگے ، ملزم منور اور مضروب کاشف کے درمیان رشتہ کا تنازعہ چل رہا تھا ،پکار 15 کی کال موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے ایک گھنٹے سے کم وقت میں مرکزی ملزم گرفتار کر لیا ، ملزم منور کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز ، مضروب کو ابتدائی طبی امداد کے بعد برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،وقوعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او راشد ہدایت، کسی کو بھی قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او راشد ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button