کرائمز

تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری تین افراد زخمی

عارف والا(ملک ندیم اختر ) ساہیوال روڈ 46 ای بی لنک روڈ پہ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری تین افراد زخمی ریسکیو ، شہر کے رہائشی 23سالہ شاہ زیب اور 27سالہ آفتاب اور عمار صبح سویرے اپنی کار میں جا رہے تھے ،دھند اور اوور سپیڈ کی وجہ سے ان کی کار بے قابو ہو کر راجباہ میں گر گئی، ریسکیو 1122نے فوری موقع سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے متاثرین کی گاڑی کو کرین کے ذریعے نہر سے باہر نکال دیا ریسکیو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button