کرائمز

ایس پی اقبال ٹاؤن کی کھلی کچہری، سائلین کے مسائل سنے

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) یس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس مسلم ٹاؤن میں کھلی کچہری کا انعقا د کیا ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے کہا کہ کھلی کچہری میں عوام الناس اور ماتحت اہلکار و افسران کے درپیش مسائل سنے جا رہے ہیں کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ عوام الناس کے مابین فاصلے کم کر کے پیار محبت پیدا کرنا ہے عوام الناس کے درپیش مسائل کے حل اور جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button