کرائمز

1100 بلند عمارتیں، آگ بچائو اقدامات ادھورے

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )شہر میں آتشزدگی کے واقعات بڑھنے لگے مگر انتظامی ادارے مبینہ طور پر خاموش ہیں۔کثیر المنزلہ عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات کی چیکنگ کے لئے قائم سپیشل کمیٹی نے 3 سال میں کسی پلازے کا رخ نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button