کرائمز

عارف والا: مبینہ غیرت کے نام پر چچا نے بھتیجی کوکلہاڑی کی وار سے قتل کر دیا

عارف والا (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) پنجاب کے شہر عارف والا کے علاقے بھٹہ نمبر 2 میں مبینہ غیرت کے نام پر چچا نے بھتیجی کوکلہاڑی کی وار سے قتل کر دیا،پولیس کے مطابق بھتیجی اپنے چچا کے گھر مہمان آئی تھی، اور طلاق یافتہ تھی، ملزم نے بھتیجی پر سوتے ہوئے کلہاڑی کے وار کیے، قتل کرنے کے بعد ملزم لاش کے پاس ہی بیٹھا رہا،ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور لڑکی کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ، پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button