کرائمز

لاہور :ڈولفن و پیرو فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ پریکٹس کا انعقاد

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈولفن و پیرو فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ پریکٹس کا انعقاد کیا گیا،تمام ڈویژن کے مختلف تھانہ جات۔پولیس لائنز سے بھی پولیس افسران کو فائر پریکٹس کروائی جاتی یے،سکیورٹی ڈویژن اور لیڈیز پولیس افسران کی بھی فائر پریکٹس کروائی جاتی ہے،رواں ماہ ڈولفن و پیرو فورس کے 321 جوانوں کو بریٹا پسٹل۔ایس ایم جی۔ ایم پی فائیو کے 10،10 راونڈ فائر کروائے گئے،ویپن ہینڈلنگ اور درست نشانہ کے متعلق ٹریننگ اور فائرنگ پریکٹس کروائی گئی،فائر پریکٹس مرحلہ وار لاہور پولیس کے مختلف ونگزمیں تعینات تمام پولیس افسران و جوانوں کو کروائی جاتی ہے،فائر پریکٹس کا مقصدافسران و اہلکاران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر احمد زنیر چیمہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button