کرائمز

دکاندار نے لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی ) فیکٹری ایریا کے علاقے میں ملزم دکاندار نے لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق اسماعیل نگر کی رہائشی لڑکی کے ساتھ دکاندار نے بداخلاقی کی،ملزم دکاندار متاثرہ لڑکی کو ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button