ڈھٹے کوٹ دارا میں کماد کے کھیت سے نومولود بچی زندہ برآمد
قصور/ چونیاں (ساجد رفیق )تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں ڈھٹے کوٹ دارا میں کماد کے کھیت سے نومولود بچی زندہ برآمد لڑکے کی خواہش پر خوش بیٹی کے پیدا ہونے پر رنجیدہ ہونے والو نواسی کے پیدا ہونے پہ جیسے بیٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا ایسے ہی پوتی کے پیدہ ہونے پر بہو کا قصور بھی نہیں ہوتا کوئی اپنی بیٹی فائرنگ کر کے مار دیتا ہے تو کوئی پیدا کر کے ماں بیٹی کو لاوارث چھوڑ جاتا ہے۔ جہالت سے گھرے ایسے سب مردوں کو لائین میں کھڑا کر کے گولیاں مار دیں تو ماؤں اور بیٹیوں کے حق میں اچھا ہوگا زمانہ جاہلیت میں اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور کر دینے والوں کی گندی نسلیں آج بھی اپنے گھٹیا رواجوں کا پاس رکھنے کے لئے ماؤں اور بیٹیوں کو کسی نہ کسی صورت زندہ درگور کرنے میں مصروف ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسے جاہل لوگ باپ بنتے ہی کیوں ہیں۔