کرائمز

تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، سامان اٹھا لیا

اوکاڑہ(وحید انصاری)ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر وسیم جاوید نے مختلف بازاروں میں عارضی تجاوزات کے سامان کو قبضہ میں لے لیتے ہوئے تجاوزات کرنے والے دکانداروں کے تجاوزات کے سامان کو قبضہ میں لے لیا، اس کے علاوہ صدر بازار میں بھی عارضی تجاوزات کرنے والی ایک دکان کو سیل کر دیا، اس موقع پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر وسیم جاوید نے کہا ہے کہ عوام کو تجاوزات کرنے والوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، انہوں نے دکانداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مقررہ حدود سے تجاوز کر کے کاروباری سرگرمیوں کی آڑ میں کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور تجاوزات کے سامان کو قبضہ میں لے لیا جائے گا۔#

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button