کرائمز
قصور، ٹرک نے بچے کو کچل ڈالا
قصور(بیورورپورٹ) ٹرک کی زد میں آ کر کمسن بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق بوریوالا کارہائشی فیاض کا 7سالہ بیٹا عبداللہ چاہ ڈھاباں والا بائی پاس پھول نگر کے قریب سڑک کراس کررہاتھا کہ تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا۔ نامعلوم ٹرک ڈرائیو رٹکر مارنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا جبکہ ٹرک کو پولیس قبضہ میں لے کر مصروف کارروائی ہے۔