کرائمز
اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کا موک ایکسرسائز کا انعقاد
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورفیصل کامرا ن کے احکامات کی روشنی میں اقبال ٹاؤن ڈویژن نے چائنیز قونصلیٹ کے گردونواح میں موک ایکسرسائز کا انعقادکیا موک ایکسرسائز میں ڈویژنل ایس ایچ اوز، کرائم سین یونٹ، ایلیٹ فورس،ریسکیو 1122، بم ڈسپوزل سکواڈ، سپیشل برانچ اورفائر بریگیڈ عملہ نے بھی شمولیت اختیار کی۔