کرائمز
منشیات برآمد، 2ملزمان گرفتار، مقدمات درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے منشیات فروشی کرنے پر 15 سال سزا کاٹنے والے ملزم سمیت 2ملزمان کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر5کلو سے زائد منشیات کرلی تفصیلات کے مطابق چوکی میو ہسپتال پولیس نے کارروائی کے دوران مختلف مقامات سے ریکارڈ یافتہ ملزمان اشفاق اور ریاض کے قبضہ سے مجموعی طور پر 5 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔