ریٹائرڈ ہونے والے اہلکار و افسران کو باعزت رخصت کرنے کی روایت برقرار
لاہور پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے اہلکار و افسران کو باعزت رخصت کرنے کی روایت برقرار ،تھانہ یکی گیٹ میں ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی زیر نگرانی پروقار ریٹائرمنٹ تقریب ،تقریب کا انعقاد ریٹائرڈ ہونے والے ہیڈ کنسٹیبل پرویز کے اعزاز میں کیا گیا،اے ایس پی نولکھا راحیلہ رضوان ،ایس ایچ او یکی گیٹ شیخ کاشف سمیت دیگر سٹاف کی شرکت،،ایس پی سٹی نے ہیڈ کنسٹیبل پرویز کو پھولوں کے ہار پہنائے،،تقریب میں فیملی اور دوست احباب سٹاف ممبران نے بھی پھولوں ہار پہنائے اور مبارک باد دی، ،ہیڈ کنسٹیبل پرویز نے 38 برس محکمہ پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دی، ،ہیڈ کنسٹیبل پرویز کے استقبال پر گل پاشی کی گئی اور بینڈ باجے کا خصوصی اہتمام کیا گیا،پرویز تھانہ یکی گیٹ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا تھا،ترجمان پولیس ،ماتحت اہلکار و افسران پولیس میں بڑی اہمیت کے حامل ہیں،ایس پی سٹی ،ہیڈ کنسٹیبل پرویز کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،باعزت ریٹائرڈ ہونے پر پرویز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،ایس پی سٹی ،محکمہ پولیس فیملی کی مانند ہے اور ریٹائرڈ ہونے والے تمام اہلکار اس فیملی کا ہمیشہ حصہ رہیں گے، ایس پی سٹی ،تقریب کے اختتام پر پرویز کو نیک خواہشات کے ساتھ گھر کے لیے روانہ کیا گیا.ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا