کرائمز

بدفعلی کرنے والے سب انسپکٹر کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج

‏سب انسپکٹر کی دو کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی کا معاملہ ، بدفعلی کرنے والے سب انسپکٹر کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ،تھانہ شمس کالونی کے سب انسپکٹر صہیب پاشا نے دو بچوں کو بد فعلی کا نشانہ بنایا ،صہیب پاشا نے بچوں کو دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا، ،12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبد الرحمٰن کو تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا ،صہیب پاشا کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج کر لیا گیا ،مقدمہ کسٹوڈیل ٹارچر ایکٹ 2022 کے تحت درج کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button