کرائمز
تھانہ سندر کی حدود بحریہ ٹاؤن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ
تھانہ سندر کی حدود بحریہ ٹاؤن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، 2 کس نامعلوم افراد نے امتیاز شاپنگ مال کے قریب ایک شہری پر فائرنگ کردی۔ ،:نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شہری کی ٹانگ پر گولی لگی ، زخمی ہونے والے شخص کی شناخت آصف منیر کے نام سے ہوئی ہے ، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا