ایل ڈی اے ٹیموں نے کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 58 املاک سر بمہر کر دیں
لاہور (آئی این پی )ڈی جی ایل ڈی اے ہدایات/ کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کی کارروائیاں۔،ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ، ملتان روڈ اور گلشن راوی میں کارروائیاں کیں۔،ایل ڈی اے ٹیموں نے کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 58 املاک سر بمہر کر دیں۔،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون تھری سدرہ تبسم نے کارروائی کرتے ہوئے گلبرگ میں 24 املاک کو سیل کر دیا۔،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان روڈ پر 19 املاک کو سیل کر دیا۔،ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون عائشہ مطاہر نے کارروائی کرتے ہوئے گلشن راوی میں 15 املاک کو سیل کر دیا۔،ان املاک میں نجی بینک، شادی ہال، سٹور، فارمیسی، دفاتر، آئل سٹور، الیکٹرانک سٹور، ڈینٹل کلینک، رستوران و دیگر شامل۔،آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ون اسد الزمان کی زیر نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو، زون ون اور زون تھری نے کیا۔ ، آپریشن سے پہلے ان املاک کو متعدد نوٹسز دیئے گئے تھے۔،شہر میں غیرقانونی تعمیرات/ کمرشل عمارتوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے