کرائمز

سید حسنین حیدر کاتھانہ خانگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد

چوک سرور شہید (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر کی تھانہ خانگڑھ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مظفرگڑھ سید حسنین حیدر نے تھانہ خانگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل خود سن کر ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے کھلی کچہری کے دوران علاقے کے لوگوں نے ڈی پی او کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button