کرائمز

مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ بدتمیزی معمول بن گیا

وہاڑی .(گلزاراحمدسے )ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کے چلڈرن وارڈ کے فارمیسی کے انچارج نے فارماسیسٹ محمد خالد ، سی ای او ہیلتھ جناب ڈاکٹر فہد وحید صاحب کی محنت پر وسیم اکرم نےپانی پھیر دیا ، جہاں پر ہر روز سی ای او کے وزٹ ہو رہے ہیں تو وہی پر چلڈرن وارڈ کے انچارج وسیم اکرم نے میڈیسن ہونے کے باوجود مریضوں کو نہ ہونے کا کہ کر واپس بھیجنے لگا ، پوچھنے پر مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ بدتمیزی معمول بنا لی، سی ای او ہیلتھ جناب ڈاکٹر فہد وحید صاحب ، ایم ایس احمد فراز صاحب ڈی ، سی وہاڑی ،، اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، میڈیسن ہونے کے باوجود مریضوں کو نہ دینے پر اس کے خلاف انکوائری کمیشن بنایا جائے اور سخت سے سخت کاروائی کی جائے ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button