کرائمز

نشہ آور ادویات کی فروخت دھڑلے سے جاری ، ایک اور شخص جاں بحق

میلسی(حسنین احمد سے ) نشہ آور ادویات کی فروخت کےباعث اموات کاسلسلہ جاری نشےکاعادی ایک اور شخص جاں بحق تفصیل کےمطابق میلسی شہراور گردونواح میں میڈیکل سٹورز پر نشہ آورادویات اور انجیکشن کی کھلےعام فروخت جاری ہے جس کےباعث میلسی شہر کے سینکڑوں مرد نوجوان موت کاشکار ہوچکےہیں امروز کالونی روڑ ریلوے لائن کےساتھ نامعلوم نشے کاعادی بعمر چالیس پینتالیس سال مردہ حالت میں پایاگیا سماجی تنظیموں یاحکومتی سطح پر میلسی میں نشے سے چھٹکارا دلانے کےلئے کوئی علاج گاہ موجود نہیں جبکہ محکمہ صحت کی نااہلی کےباعث نشہ آور ادویات انجیکشن باآسانی دستیاب ہیں اعلی حکام سے اصلاح احوال کامطالبہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button