کرائمز

لاہور:ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور/ مناواں (خالد صمدانی )ڈولفن سکواڈ کی کارروائی 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار.،مناواں واردات کی نیت سے شہریوں کی ریکی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد،ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا.،ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے جی ٹی روڈ کی طرف فرار،ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔،ملزمان کے قبضہ سے 01 پستول، ماسک، موٹرسائیکل، گولیاں و میگزین برآمد۔،گرفتار رمضان، کاشف 33 سے زائد چوری، ڈکیتی و گینگز کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔،ملزمان کا متعدد وارداتوں کا انکشاف، کارروائی کیلئے تھانہ شادباغ کے حوالے۔،سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے جامعہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button