کرائمز
مصطفے آباد اور نواحی علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری
مصطفے آباد اور نواحی علاقوں میں. گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری
ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ، شہری سراپا احتجاج
مصطفے آباد /للیانی (حمید قصوری )مصطفے آباد اور نواحی علاقوں میں. گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ مصطفی اباد اور گرد و نواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ انتہا کو پہنچ گئی ہے 24 گھنٹوں میں صرف چند گھنٹے ہی گیس میسر ہوتی ہے صبح کے اوقات میں گیس نہ ہونے کے برابر دوپہر کے وقت دو گھنٹے اور شام کے وقت بھی ڈیڑھ سے دو گھنٹے گیس فراہم کی جا رہی ہے