علاقائی خبریں

صحافی طاہر عباس دانش کی نو منتخب جنرل سیکرٹری بار کو مبارکباد

جلال پور بھٹیاں (نامہ نگار)سینئر صحافی و جنرل سیکرٹری طاہر عباس دانش کی نو منتخب ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے جنرل سیکرٹری میاں علی رضا بھٹی کو مبارکباد جلال پور بھٹیاں تفصیلات کے مطابق شاہین پریس کلب رجسٹرڈ جلال پور بھٹیاں کے جنرل سیکرٹری و سینئر صحافی طاہر عباس دانش سینئر وائس چیئرمین قاری امانت علی معروف مذہبی شخصیت مفتی محمد اسامہ امین حاجی صابر علی اور حافظ عبدالرحمن صاحب نے نو منتخب ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے جنرل سیکرٹری میاں علی رضا بھٹی کو مبارکباد دی پھولوں کے ہار پہنائے اورجیت کی خوشی میں پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیااس موقع پر محمد رافع بھٹی ،اسد علی ،جعفر خاں بھٹی و دیگر معززین علاقہ موجود تھےنو منتخب ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کےجنرل سیکرٹری میاں علی رضا بھٹی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ہائی ٹی سے مہمانوں کی تواضع کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button