کرائمز

تجاوزات کے خلاف ریلوے پھاٹک سے کلمہ چوک تک گرینڈ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف ریلوے پھاٹک سے کلمہ چوک تک گرینڈ آپریشن جاری ، چیف آفیسر علی رضا سمیت عملہ اور پولیس کی نفری بھی ہمراہ موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button