کرائمز

دوران ناکہ بندی 04 افراد دیسی شراب کی بوتلوں سمیت دبوچ لئے گئے

سیالکوٹ/ ستراہ ( رانا آصف رشید) پولیس نے دوران ناکہ بندی 04 افراد دیسی شراب کی بوتلوں سمیت دبوچ لئے مقدمہ درج تفصیلات کےمطابق ایس ایچ او تھانہ ستراہ عادل مصطفی باجوہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری دوران گشت وناکہ بندی تھانہ ستراہ پولیس نے میانوالی بنگلہ چوک پر مشکوک جان کر گاڑی کو روکا دوران تلاشی گاڑی سے دیسی شراب کی بوتلیں برآمد ہو گئیں ملزمان صہیب نصر اللہ سکنہ پن محمد احتشام سکنہ پن دا تھے ، یحیی انور سکنہ سائن گل ، عمران افضال گجرات تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے بند سلاسل کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button