کرائمز
پاکپتن اوباش نوجوان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش
پاکپتن (واجدعلی کلیاسے)تھانہ چکبیدی کےعلاقہ مگن پورمیں ملزم نے لڑکی کوگھر میں اکیلا پا کر زبردستی گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش لڑکی شورکرنے پر ملزم فرار لڑکی کے باپ کی مدعیت میں مقدمہ درج ملزم گرفتار