کرائمز
عوامی کالونی پولیس ان ایکشن ،100 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد
کورنگی (مرید حسین باجوہ )تھانہ عوامی کالونی پولیس گٹکا ماوا مافیا کے خلاف کامیاب کاروائیاں، ملزم عزت خان ولد گلاب گرفتار 100 پیکٹ تیار گٹکا ماوا برآمد،ملزم مضر صحت گٹکا ماوا کی فروخت میں ملوث ہے،گرفتار ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج،ملزم مزید کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ،ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی