کرائمز
چندر کوٹ نہر میں جھال کے قریب تیرتی ہوئی ڈیڈ باڈی کی اطلاع
ننکانہ صاحب(رانا عرفان )مانانوالہ روڈ چندر کوٹ نہر میں جھال کے قریب تیرتی ہوئی ڈیڈ باڈی کی اطلاع ملی ریسکیو عملہ نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ڈیڈ باڈی کو نہر سے نکال لیا، نہر سے ملنے والی ڈیڈ باڈی 40 سالہ نامعلوم شخص کی ہے جسکی تاحال شناخت نہ ہو سکی،ریسکیو ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی،