کرائمز
شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ یوسف شہید،شراب کی سپلائی ناکام دو ملزمان گرفتار
فیروزوالہ (رحمت اشفاق سے ) شاہدرہ چوکی بیگم کوٹ یوسف شہید پولیس کی کاروائی شراب کی سپلائی ناکام دو ملزمان گرفتار,چوکی بیگم کوٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کیری ڈبے کو چیک کیا,دوران چیکنگ ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 206 لیٹر شراب برآمد ہوئی,ملزمان شراب کی ترسیل کے لیے گاڑی کا استعمال کرتے پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھر لیے,گرفتار ملزمان میں فرمان مسیح اور ہارون مسیح شامل مقدمات درج تفتیش جاری ,ایس پی سٹی کی انچارج چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ اور ٹیم کو شاباش,منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا