کرائمز

سید علی رضا پریس کانفرنس، تہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد ( رانا عاطف )ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا/ پریس کانفرنس، تہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار۔ملزم تین افراد کو بےدردی سے قتل کرنے کے بعد مفرور ہوگیا تھا۔ کاروباری شخصیت کو ایک کروڑ بھتہ کی خاطر قتل کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان بھی گرفتار۔اسلام آبادمیں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔ سنگین جرائم کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے سپیشل پولیس ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button