کرائمز
گوالمنڈی پولیس کا کریک ڈاؤن منشیات فروش سمیت 2 ملزمان گرفتار
لاہور (آئی این پی )ملزمان کو منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا،ملزم اسد عرف لومڑی کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی چرس جبکہ ملزم غلام مصطفیٰ کے قبضہ سے اسلحہ برآمد ،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا مقدمات درج ،ایس پی سٹی کی ایس ایچ او گوالمنڈی اور ٹیم کو شاباش،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا